سٹی 42: ملت پارک پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 پتنگ فروش گرفتارکرلیے
پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں عامر، شہروز اور فیصل شامل ہیں مقدمات درج کرلیے ہیں
ملزمان سے سینکڑوں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App