ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سید خورشید احمد شاہ چیک اپ کرانے کیلئےاین آئی سی وی ڈی سکھر پہنچ گئے

سید خورشید احمد شاہ چیک اپ کرانے کیلئےاین آئی سی وی ڈی سکھر پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امداد بوزدار:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شا ہ چیک اپ کرانے کے لئےاین آئی سی وی ڈی سکھر پہنچ گئے۔
ترجمان خورشید شاہ کے مطابق وہ روٹین کاچیک اپ کرانے کے لیےنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولرڈیزیز( این آئی سی وی ڈی) ہسپتال پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سید خورشید شاہ کا معائنہ کررہے ہیں۔