فا ران یا مین :ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص حا دثےسےجاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلا ت کےمطابق جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ رزاق کے نام سے ہوئی،رزاق پیدل سڑک کراس کرتے تیز رفتار کار کی زر میں آیا،حادثہ کے بعد رزاق نےموقع پر ہی دم توڑ دیا، جبکہ ڈرائیور کار سمیت موقع سےفرار ہو گیا۔
پولیس نے فارنزک ٹیموں کی مدد سے شواہد جمع کر لیے،پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی، پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار کار کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا جا رہا ہے۔