ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت نے بھی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

 کویت نے بھی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:      کویت نے پاکستان سمیت  6 ممالک کے لیے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی ۔

تفصیلات  کے مطابق سعودی عرب نے بھی ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے افراد کو واپس براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جو سعودی شہری ملک چھوڑنے سے پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں گے وہ واپس براہ راست سعودیہ آسکیں        گے ۔  جس کے بعد     کویت نے بھی  پاکستان سمیت  6 ممالک کے لیے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی ۔تاہم کویتی وزارت صحت  کا کہنا ہے کہ فلائٹس کورونا ایس او پیز کے تحت آپریٹ کی جائیں گی ۔