وقاص احمد:کوٹ لکھپت کے علاقے میں خاوند نے بیوی پر چھریوں سے حملہ کر دیا۔
چھریوں کے وار سے 27 سالہ مہناز زخمی ہو گئی جسے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کے جسم پر مختلف جگہوں پر زخم آئے ہیں،خاوند نشے کا عادی ہے،بیوی سے پیسوں کا مطالبہ کر رہا تھا،انکار پر خاوند نے حملہ کر کے بیوی مہناز کو زخمی کر دیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App