ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف چین پہنچ گئے

 آرمی چیف چین پہنچ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے ہے۔