ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائس چیئرمین ایل ڈی اے کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

VC LDA Car Accident
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کی گاڑی حادثے کا شکار، تیز رفتار ٹرک نے لینڈ کروزر کو پیچھے سے ہٹ کیا ، ایس ایم عمران محفوظ رہے۔

وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کی لینڈ کروزر کو حادثے کے باعث شدید نقصان پہنچا۔ کینال روڈ پر بے قابو ٹرک نے وائس چئیرمین کی لینڈ کروزر کو پیچھے سے ہٹ کیا۔ لینڈ کروزور کے ائیر بیگ بروقت کھلنے سے ایس ایم عمران ، ڈرائیور اور گارڈ محفوظ رہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer