ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگ فروش گرفتار،کیمیکل ڈوراور پتنگیں برآمد

پتنگ فروش گرفتار،کیمیکل ڈوراور پتنگیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مغلپورہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی پر پتنگ فروش گرفتار ہوگیا۔
 ترجمان پولیس کے مطابق ملزم دلاورکو رام گڑھ سٹاپ مغلپورہ سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے 25 کیمیکل ڈور چرخیاں ،45 سے زائد پتنگیں برآمد ہوئیں ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔

واضح رہے ابھی  پتنگ بازی  کی اجازت نہیں ملی اور کیمیکل ڈور سے پتنگ بازی کی وجہ سے   چندروز قبل  ایک  نوجوان بھی زندگی کی بازی ہار چکا ہے .