وقاص احمد: کاہنہ کے علاقے میں سی سی ڈی کی ناکہ بندی، سی سی ڈی کےڈر سے ملزمان کا موٹرسائیکل کھمبے سے ٹکرا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم جواد زخمی ہوگیا ،طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ،ملزم عابد موٹرسائیکل سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔
ملزمان کو رُکنے کا اشارہ کیا مگر انہوں نے موٹرسائیکل تیز کر دی۔