ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 موسم تبدیل ہونے کے باوجود لاہورمیں ڈینگی وائرس کے حملےجاری

 موسم تبدیل ہونے کے باوجود لاہورمیں ڈینگی وائرس کے حملےجاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: سردی شروع ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس کےلاہورمیں حملےجاری ہیں۔
شہرمیں ڈینگی بخارکے8نئےمریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
علامہ اقبال زون میں ڈینگی بخارکے4نئےمریض رپورٹ،نشترزون میں ڈینگی بخارکے2نئےمریض  جبکہ گلبرگ،شالامارزون میں ڈینگی بخارکےایک ایک مریض کی تصدیق ہوئی۔