عادیہ ناز: رائیونڈ سٹی کے علاقے کڑیال پھاٹک کے قریب دو ٹریکٹر ٹرالیوں کے درمیان تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اورزخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔