ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل سیزن 11 کا آفیشل ترانہ لانچ

پی ایس ایل سیزن 11 کا آفیشل ترانہ لانچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا آفیشل اینتھم لانچ کردیا گیا۔
پی ایس ایل 11کے اینتھم کے بول “بیٹ پر کھیلیں گے” رکھے گئے
پی ایس ایل الیون کے آفیشل اینتھم کو 5گلوکاروں نے گایا.
اینتھم کو عاطف اسلم، آئمہ بیگ، صابری سسٹرز اور دانیا کنول نے گایا.