Stay tuned with 24 News HD Android App عیسی ترین : خاران شہر میں نامعلومُ افراد نے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہے مزدوری کیلئے خاران آئے تھے، شیئر کریں: قومی