ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 248 ٹریفک حادثات ؛ 301 افراد زخمی 

لاہور میں 248 ٹریفک حادثات ؛ 301 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 248 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے،107 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 194 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے