ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر : بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
114کینڈین سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے مڑیاں رنجیت سنگھ پہنچے،سکھ وفد میں خواتین و مرد سمیت بچے شامل ہیں ،وفد نے  مڑیاں رنجیت سنگھ پر حاضری دی،پاکستان پہنچنے پر سکھ یاتریوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا
سکھ یاتری کا کہنا ہے کہ پاکستان گورو کی دھرتی  ہے یہاں پرآنا ہماری خوش قسمتی ہے،