ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام : پنجاب میں پاک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

 محرم الحرام : پنجاب میں پاک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نے پنجاب میں پاک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
پاک آرمی اور رینجرز آج شام تک تمام اضلاع میں پہنچ جائے گی ۔ لاہور میں کل پاک آرمی پولیس کے ساتھ مل کر فلیگ مارچ کرے گی۔
پاک آرمی9اور 10 محرم کو پولیس کی مدد کرے گی۔پاک آرمی اور رینجرز اضلاع کے ڈی سی کو رپورٹ کرے گی۔