ن لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئیں

Salma Butt
کیپشن: Salma Butt
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور:  ن  لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ  ایوان میں اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں۔ 

ذرائع کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی  سلمیٰ بٹ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بے ہوش ہوگئیں انہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کرد یا گیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمیٰ بٹ کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا  تھا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئیں۔