ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار اسرار شاہ کا ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام "اللہ میرا، ریلیز کردیا گیا

گلوکار اسرار شاہ کا ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی :پاکستانی مشہور گلوکار اور نعت گو اسرار شاہ  نے ماہ رمضان المبارک 2026 کی مناسبت سے ایک خوبصورت نیا کلام ریلیز کیا ہے جس کا عنوان "اللہ میرا،  ہے۔
یہ کلام روح پرور اور عقیدت سے بھرپور ہے، جس میں اللہ کی محبت، توحید اور روحانی پیغام کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کلام کی شاعری اور طرز بھی اسرار شاہ نے ہی لکھی اور بنائی ہے کلام کی ویڈیو ماجد رضا نے ڈائریکٹ کی ہے۔ اسرار شاہ کلام بنانے کے ماہر گلوکار سمجھے جاتے ہیں بالی وڈ میں بھی ان کے بہت چرچے ہیں اور وہ کئی بھارتی فلموں کے لیے گانے بھی بنا چکے ہیں افغان جلیبی سے مقبول ہوئے جبکہ پاکستانی فلموں کے لیے بھی گانے گا چکے ہیں ان کا پاکستانی فلم کے لیے گایا گانا شکر ونڈا وے مقبول ہوا تھا