پی ایس ایل 9 : لاہورقلندرزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

 پی ایس ایل 9 : لاہورقلندرزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قذافی سٹیڈیم میں آج لاہورقلندرزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

  دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا،ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔

 یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک تین میچز کھیلے اور تینوں میں ناکامی کا منہ دیکھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer