ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ

سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا . 

وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 7 سو روپے ماہانہ مقرر کردی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ 40 ہزار 7 سو روپے سے کم ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کو خصوصی الاونس دیا جائے گا ۔ 

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا ۔