ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرانا کاہنہ میں تیز رفتار لوڈر رکشے کی ٹکر، 27 سالہ نوجوان جاں بحق

پرانا کاہنہ میں لوڈر رکشے کی ٹکر، 27 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پرانا کاہنہ میں تیز رفتار لوڈر رکشے کی ٹکر، 27 سالہ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے علاقے پرانا کاہنہ میں تیز رفتار لوڈر رکشے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 27 سالہ اسامہ بن احمد کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کی لاش پولیس کے حوالے کردی، جبکہ حادثے کے حوالے سے مزید کارروائی جاری ہے۔