سٹی 42: ایوان اوقاف میں ربیع اوّل کاچانددیکھنےکیلئےزونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے
ڈی جی محکمہ اوقاف خالد محمود سندھو، مولانا مختار احمد ندیم ،مفتی محمدعمران حنفی،ممبراتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب مولاناشفیق احمد،ممبر وزارت مذہبی امور مفتی احمد خان سمیت دیگرک شریک ہوئے ،
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند نظر آنے کےقوی امکانات ہیں،مطلع صاف نہ ہونے کی صورت میں رکاوٹ ہوسکتی ہے،چاند کی عمر 31 گھنٹے 58 منٹ ہے،چاند مورخہ 23 تاریخ کو پیدا ہوا
چاند کی پیدائش 23تاریخ کو11 بجی کے 6 منٹ ہوئی،چاند افقی زاویہ .7.17 و ہوریزینٹل 271 ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App