سٹی 42: مناواں کے قریب الرحیم گارڈن میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔
ایدھی ترجمان کے مطابق گھریلو جھگڑے پر شوہر نے چھریوں کے وار سے اپنی 60 سالہ بیوی کو قتل کر دیا، 60 سالہ عزیزہ بی بی موقع پر دم توڑ گئی،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شاہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کاروائی کا اغاز کر دیا۔
پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔