ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لڑائی کے دوران   محلے دار کی فائرنگ سےنوجوان زخمی

 لڑائی کے دوران   محلے دار کی فائرنگ سےنوجوان زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے میں محلے دار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
19سالہ اسد علی کو محلے دار نے لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی کیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کو گولی ٹانگ پر لگی  جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر رہےہیں جلد ملزم گرفتار ہو گا ۔