نایاب نسل کےزرافےکی پیدائش ,سب دنگ رہ گئے

نایاب نسل کےزرافےکی پیدائش ,سب دنگ رہ گئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکا میں پیدا ہونے والے نایاب زرافے نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ٹینیسی میں ایک ایسا زرافہ پیدا ہوا ہے جس کے جسم پر مخصوص کوئی نشان نہیں ہے اور وہ پورے بھورے رنگ کا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ زرافے کا بچہ31 جولائی کو پیدا ہوا تھا ،اور عجیب و غریب بات یہ بھی ہے کہ اس کی گردن غیر معمولی طور پر لمبی بھی نہیں ہے۔

چڑیا گھر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زرافہ6 فٹ لمبا ہے اور اب اپنی ماں اور چڑیا گھر کے عملے کی نگرانی میں ہے۔