نواب ٹاؤن ،خوفناک حادثہ،ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق 

Nawab town accident,on died
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)نواب ٹاؤن کے علاقے  میں رائیونڈ روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا، جاں بحق 55 سالہ موٹرسائیکل سوار کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس نے نامعلوم موٹرسائیکل سوارکی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لےکر قانونی کارروائی شروع کر دی ۔