ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں پتنگ بازی جاری،جیل پولیس کااہلکار زخمی

kit
کیپشن: kit
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شہر میں پتنگ بازی، وحدت روڈ پر کٹی پتنگ  کی  ڈورپھرنےسےجیل پولیس کااہلکار زخمی ،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرنےرپوٹ طلب کر لی۔
 تفصیلات کے مطابق وحدت روڈپرجیل پولیس کا اہلکار نعمان اپنے گھر جا رہا تھا کہ  کٹی پتنگ کی ڈور  جیل پولیس اہلکارنعمان کے چہرے پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی اہلکارنعمان کو سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرنےواقع کا نوٹس لیتے ہوئےایس پی اقبال ٹاؤن سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

ڈور پھرنے سے دیال سنگھ کالج کا لیکچرار جاں بحق، سی سی پی او کا نوٹس