پسند کی شادی پر نئی نویلی دلہن قتل

پسند کی شادی پر نئی نویلی دلہن قتل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : راولپنڈی میں پسند کی شادی پر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو سسر سمیت قتل کیاگیا،۔ قتل ہونے والوں میں نئی نویلی دلہن سعدیہ، سسر قاضی خالد شامل ہیں.مقتول لڑکی کا شوہر زخمی ہے، قتل لڑکی کے بھائی نے کیے جو کہ موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے لاشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں لاشوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا جبکہ زخمی کو امداد دی گئی۔واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔