ویب ڈیسک: پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، لیکن حال ہی میں شیئر کی جانے والی ویڈیو نے صارفین کو آگ بگولا کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اور ٹک ٹاکر صندل خٹک کو بیک وقت ایک دوسرے کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں حریم اور صندل خٹک پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہیں اور دونو ں ٹک ٹاک بنارہی ہیں۔ مسکراتے ہوئے دونوں ٹک ٹاکر انڈین گانے کتنا انوکھا بندھن ہے یہ گانا شروع کردیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے لبوں پر بوسہ کرتی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا ہے۔