عائشہ عمر کالمبےعرصےبعد ''بلبلے'' کی بجائے کسی دوسرے ڈرامے میں کام کرنے ا علان

Ayesha Omar announces to act in another drama
کیپشن: Ayesha Omer
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : عائشہ عمرنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے نامور ڈائرکٹر فہیم برنی کے  ڈرامے '' بساط '' میں  مرکزی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا  ہے۔
"بساط" زیست پر ہم چال چلتے ہیں قرینے سے
ذرا سی چوک ہوجائے تو بازی مات ہوتی ہے
'' بساط'' ڈراما کی کہانی  ایک عام آدمی کی زندگی میں آنے والے نشیب وفراز کی کہانی ہے ۔ عائشہ عمر نے ساتھی اظفر رحمٰن کے ساتھ مختلف تصاویر اور ویڈیو کلپس شیئر  کئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ وہ دونوں آنے والے ڈرامہ سیریل "بساط” میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔عائشہ عمر نے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘ہم دوبارہ آرہے ہیں، ہمیشہ ایک لڑائی، ہمیشہ ایک پارٹی’۔اداکارہ  کے مطابق وہ اور اظفر رحمن  دونوں 6 سال بعد اسکرین پر ساتھ دکھائی دیں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر