ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برقعہ پوش خواتین قیمتی انگوٹھیوں کا باکس چوری کر کے فرار

 برقعہ پوش خواتین قیمتی انگوٹھیوں کا باکس چوری کر کے فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در شہوار: پاپوش نگر صرافہ بازار میں جیولرز کی دکان سے دو برقعہ پوش خواتین قیمتی انگوٹھیوں کا باکس چوری کر کے فرار ہو گئیں۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں خواتین کو انگوٹھیوں کا باکس چُھپاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے, دکاندار کے مطابق باکس میں موجود انگوٹھیاں تقریباً 45 لاکھ روپے مالیت کی تھیں۔