ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل یا خودکشی؟  گھر کی چھت سے نوجوان کی لاش برآمد

Dead body crime scene
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)ملت پارک میں ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد، واقعہ قتل ہے یا خودکشی؟ پولیس نے موقع سے پسٹل اور شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
پولیس کے مطابق نوجوان کی گھر کی چھت سے لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کیے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے پاس سے پسٹل برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ قتل ہے یا خودکشی؟تحقیق اور تفتیش جاری ہے، اصل حقائق جلد سامنے آ جائیں گے۔