ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز کا جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف

لاہور قلندرز کا جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پی ایس ایل ایلیمنٹر کا دوسرا میچ  جاری ہے ،  لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف دے دیا 

لاہور قلندرز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ،  لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے،  لاہور قلندر کی پہلی وکٹ  ہی 13 رنز پر گرگئی تھی ۔ پہلی  وکٹ  فخرزمان کی گری جنہوں نے 12 رنز بنائے تھے ،  محمد نعیم نے 25 بالز پر  ففٹی کی تھی ،عبداللہ شفیق 25 رنز پر ،  کوشل پریرا  61 رنز پر آوٹ ہوئے ،بھانوشا راجہ پاکسا نے 22 رنز سکور  کیے 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹائمل ملز نے 3،سلمان ارشاد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،نسیم شاہ، جیمز نیشم اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی