ملازمت، روزگار اور خزانہ غائب سے مدد حاصل کرنے کا آسان عمل

ملازمت، روزگار اور خزانہ غائب سے مدد حاصل کرنے کا آسان عمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سٹی 42 نیوز  کی جانب سے پیش کردہ رمضان ٹرانسمیشن جوکہ بڑی عقید اور محبت سے شہر رمضان کے نام سے شروع کر رکھی ہے،ماہ رمضان کے مہنہ میں لوگوں تک نیکی اور دینی معلومات پہنچانے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

تفصیلاً ماہ رمضان کے اس پاک مہینہ میں سٹی 42 نے دینی معلومات کے متعلق شروع کردہ رمضان ٹرانسمیشن جو کہ شہر رمضان کے نام سے اپنے ٹی وی چینل پر چلائی جاتی ہے اس ٹرانسمیشن کی میزبانی سکرین کے نامور اداکار نورالحسن کر رہے ہے، ٹرانسمیشن کا آغاز نعت شریف سے کیا جاتا ہے، اور پورے پروگرام میں محمد مصطفیٰ کے نام کے پھول بکھیرے جاتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ ہماری ان کاوششوں میں روحانی سکالر اور دوسرے علم دین کو سپیشل دعوت دی جاتی ہے تاکہ ہم اپنی اس سپیشل ٹرانسمیشن کے ذریعے لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کر سکیں۔

اس خبر کو بھی ضرور پڑھیں:مزاحیہ اداکار افتخار ٹھاکر کا نیا روپ ،نئی باتیں سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

آج کے شاندار اور رحمتوں کا ذریعہ بننے والے پروگرام شہر لاہور میں روحانی سکالر حکیم محمدطارق چغتائی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے علم سے آن لائن فیص یاب کیا،انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رزق حلا کے لئے میں نے حضورﷺکی ایک دعا کا اپنی زندگی میں ایک تجربہ کیا اورفیص یاب ہوا، انہوں نے دعا کے ساتھ ایک واقعہ بھی بیان کیا جس کو شیئر کردہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔