آصف علی زرداری نےسینئر رہنماؤں کو آج بلاول ہاؤس طلب کرلیا

آصف علی زرداری نےسینئر رہنماؤں کو آج بلاول ہاؤس طلب کرلیا
کیپشن: City42 - Asif Ali Zardari
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعدیہ خان) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ؤں کوآج بلاول ہاؤس طلب کر لیا۔

 سٹی 42 ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔   آصف علی زرداری نے سینئر رہنماﺅں کو آج بلاول ہاؤس طلب کر لیا، اس کے علاوہ آصف علی زرداری  لاہور میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔