ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولٹری ٹریڈرز کا پنجاب حکومت کیخلاف احتجاج ،مرغی کی سپلائی روک دی گئی

پنجاب پولٹری ٹریڈرز کا پنجاب حکومت کیخلاف احتجاج ،مرغی کی سپلائی روک دی گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان : پنجاب پولٹری ٹریڈرز نے پنجاب حکومت کیخلاف احتجاج شروع کردیا۔

پولٹری ٹریڈرز نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ماڈل بازاروں میں مرغی کی سپلائی روک دی جبکہ مرکزی صدر پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن طارق جاوید کا کہنا ہے کہ ماڈل بازاروں میں پہلے ہی 25 روپے کم قیمت پر مرغی فروخت کررہے ہیں ۔سیکرٹری لایئو سٹاک مسعود انور   قیمتیں مزید کم کرنے پر مجبور کررہے ہیں ،اتنا نقصان برداشت نہیں کرسکتے ۔

ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ پولٹری کی قیمتوں کا تعین ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer