Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: دریا راوی نزد پرانا راوی پل سے لاش برآمد ہوئی ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش دریا سے نکال لی،لاش مرد کی ہے،پولیس کےحوالےکردی گئی شیئر کریں: لاہور