افسوسناک واقعہ، نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان جاں بحق

افسوسناک واقعہ، نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: پابندی کے باوجود نہر میں نہانے کا سلسلہ جاری، نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے۔

تفصیلات کے مطابق بی آر بی کے قریب نہر میں نہاتے ہو ئے 2نوجوان ڈوب گئے۔ریسکیو آپریشن کے بعد دونوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو نے دونوں افراد کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-06-23/news-1687506988-8443.jpg
ابتدائی تفتیش میں جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت وسیم اور عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔

API Response:

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر