غریب عوام کے لیے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد   

Regulatory duty,Petrol,Fbr notification
کیپشن: petrol pump,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ۔ 

ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر لاگو نہیں ہوگی جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔  ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  جس پٹرول پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی ہے اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی سے چین سے کسٹمز پڑی درآمدات پر ٹیکس وصول ہوسکے گا، ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔