ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مناواں میں 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ، تفتیش جاری

مناواں میں 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ، تفتیش جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مناواں میں 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔
 پولیس کے مطابق لڑکی کا بہیمانہ قتل کیا گیا،شناخت کا عمل جاری ہے ۔ لڑکی کو چھری کیساتھ گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا۔
واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔