راو دلشاد: علی پرویز ملک اور چودھری شہباز احمد گوہرآباد دربارشاہ شہاب الدین پہنچے۔اور عرس کی مناسبت سے چادر پوشی کی۔سابق رکن اسمبلی ملک محمد وحید بھی موجودتھے۔
لیگی رہنماؤں نےیونین کونسل 127 میں لیگی رہنما محمد اخلاق کی جانب سے قائم کیےگئے یوتھ ونگ کے دفترکاافتتاح کیا۔ علی پرویز ملک یونین کونسل 132 بھی پہنچے۔اور مہر نوید کے تایا زاد بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ یونین کونسل 122میں طارق خان سے بہنوئی اور عبدالجبار سے ان کی بھابی کی وفات پرتعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔