مناواں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین  کی  ایک دوسرے پر فائرنگ 

مناواں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین  کی  ایک دوسرے پر فائرنگ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین  کی  ایک دوسرے کے گھروں پر فائرنگ ،فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق مناواں میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،دونوں اطراف سے مسلح  افراد  ایک دوسرے کے گھروں پر فائرنگ کرتے رہے،فائرنگ کے واقع کی فوٹیج میں ملزمان کو کلاشنکوف اور پسٹل سے فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ذرائع کے مطابق خرم گروپ اور ذوالفقار گروپ میں عید کے روز دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ہوئی،ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ طیب نامی ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔