ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ: نومولود بچے کی کوڑا دان سے لاش برآمد

چوہنگ: نومولود بچے کی کوڑا دان سے لاش برآمد
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:چوہنگ کے علاقہ سے نومولود بچے کی کوڑا دان سے لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نومولود بچے کی لاش پھینک کر فرار ہو گیا،لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی،نومولود کی لاش پھینکنے والے کو جلد تلاش کر لیا جائے گا۔