ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ سی سی ڈی سے مقابلے کے دوران 4 منشیات فروش ہلاک

 لاہور ؛ سی سی ڈی سے مقابلے کے دوران 4 منشیات فروش ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے اقبال ٹاؤن میں سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران 4 منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق، ملزموں کو منشیات کی برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اسی دوران ان کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں چاروں ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔