ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں منکی پاکس کےمزید 2نئےمریض سامنے آگئے

لاہور میں منکی پاکس کےمزید 2نئےمریض سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: منکی پاکس کےکیسزمیں اضافہ جاری، شہرمیں منکی پاکس کےمزید2نئےمریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

23سالہ عنیب اور2سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلاپائےگئے، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، منکی پاکس کے کیسز بدستور سنگین خطرہ ہیں۔