بیوی پر تیزاب پھینکنے کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا

crimes against women, domestic violence, violence against women, Bahawalpur, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بیوی پر تیزاب پھینکنے کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔ 

بہاولپور تھانہ سٹی احمد پور شرقیہ کے مقدمہ نمبر 335/23کا فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بیوی پر  تیزاب پھینکنےکا جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد محسن کو 14سال قید 10 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔مجرم محسن نے 2023 میں اپنی بیوی رابعہ کو تیزاب ڈال کر شدید زخمی کر دیا تھا۔خصوصی عدالت انسداد دہشت گردی کے جج محمد ارشد انجم نے فیصلہ سنایا۔