فاران یامین :ہربنس پورہ سے اغوا ہونے والی نویں جماعت کی طالبہ کو پولیس نے بازیاب کروا لیا۔
فاطمہ کے اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی منظر عام پر آئی تھی۔ مغوی بچی کے والد کے مطابق بچی کو صبح سکول جاتے وقت اغوا کیا گیا تھا، میری بیٹی کو شام مغرب کے وقت بازیاب کروایا لیا گیا،پولیس اور سیف سٹی نے بہت تعاون کیا جن کا شکر گزار ہوں۔میری بچی اس وقت گھر پہنچ چکی، گھر پر خوشی کا سما ں ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App