ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں چھٹی کا اعلان

سکولوں میں چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

 اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیوٹ اسکولوں میں تعطیل دی ہے۔

واضح رہے کہ چہلم امام حسین کے موقع پر ملک بھر میں مختلف مقامات پر جلوس و مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔