بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ، مختلف اضلاع میں چیئر لفٹ سیل

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بٹگرام کے افسوسناک واقعہ کے بعد چیئر لفٹ سیل کر دی گئی ۔ 

 بٹگرام کل کے افسوسناک واقعہ کے بعد مختلف اضلاع میں چیئر لفٹ سیل کر دی گئی مانسہرہ یونین کونسل جبوڑی کے گاؤں گیر سچا کی چیئر لفٹ بھی سیل کر دی جس سے گاؤں کے رہنے والے لوگوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .