نوجوان لڑکے، لڑکی کی کم عمری میں شادی عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی

 نوجوان لڑکے، لڑکی کی کم عمری میں شادی عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈرامہ سیریل مائی ری ٹاپ ٹریننگ پر پہنچے لگا، دو نوجوان لڑکے لڑکی کی کم عمری میں شادی کی کہانی عوام کی توجہ کا مرکز بنے لگی۔ 

اداکار سمر جعفری اپنے کریئر کے پہلے ڈرامہ سیریل میں کامیابی سمیٹنے لگے، سمر جعفری اس سے قبل ساڑھے چودہ اگست تھیٹر میں کام کرچکے ہیں۔ 

وائرل ہوتے ڈرامے میں اداکارہ اینہ مرکزی کردار نبھارہی ہے، اداکارہ ماریہ واسطی، مایا خان، حبا علی خان اور نعمان اعجاز بھی ڈرامے کا حصہ ہیں۔ ڈرامے کی کہانیاں سنجیدہ ہے مگر پھر بھی تنز و مزاح سے بھرپور میمز بدستور شہریوں کی توجہ کو سمیٹے رکھے ہیں۔